پاکستان سمیت دنیا بھر میںتپ دق (ٹی بی ) سے بچاﺅ کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میںتپ دق (ٹی بی ) سے بچاﺅ کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا۔ رواں سال کیلئے اس دن کا عنوان”ٹی بی کے خاتمے تک متحد ہوجاﺅ منتخب کیا گیا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں میں ٹی بی جیسے قابل علاج مرض سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔

مزید خبریں