اسلام آباد ۔25 مارچ (اے پی پی) سی ڈی اے نے اسلام آباد کے ڈویلپڈ سیکٹروں بشمول بلیو ایریاءکے کمرشل پلاٹوں کے تین روزہ نیلام عام کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ کمرشل پلاٹوں کایہ نیلامِ عام جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں27 سے 29 مارچ تک جاری رہے گا۔ چیئرمین سی ڈی اے عثمان اختر باجوہ نے نیلام عام کو شفاف بنانے کے لیے سی ڈی اے …
سی ڈی اے نے اسلام آباد کے کمرشل پلاٹوں کے تین روزہ نیلام عام کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔25 مارچ (اے پی پی) سی ڈی اے نے اسلام آباد کے ڈویلپڈ سیکٹروں بشمول بلیو ایریاءکے کمرشل پلاٹوں کے تین روزہ نیلام عام کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ کمرشل پلاٹوں کایہ نیلامِ عام جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں27 سے 29 مارچ تک جاری رہے گا۔ چیئرمین سی ڈی اے عثمان اختر باجوہ نے نیلام عام کو شفاف بنانے کے لیے سی ڈی اے کے ممبر فنانس ڈاکٹر فہد ہارون عزیز کی سربراہی میں 11 رکنی آکشن کمیٹی کی منظوری دے دی ہے۔








