ایشیاءکی بیشترسٹاک مارکیٹس میں پیر کو مندی چھائی رہی

ٹوکیو۔ 26 مارچ (اے پی پی)ایشیاءکی بیشترسٹاک مارکیٹس میں پیر کو مندی چھائی رہی جس کی وجہ امریکا اورچین کے درمیان تجارتی کشیدگی بڑھنے کے امکانات ہیں۔ٹوکیو سٹاک کا نکئی 225 انڈیکس 0.4 فیصداور شنگھائی اور شنزن انڈیکس 1.7 فیصد ڈاﺅن رہے۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان بھی0.4 فیصد کمی کا شکار ہواتاہم سئیول کے کوسپی انڈیکس 0.3فیصد اضافہ ہوا۔ ایشیاءمیں سونے کے نرخ پیر …

ٹوکیو۔ 26 مارچ (اے پی پی)ایشیاءکی بیشترسٹاک مارکیٹس میں پیر کو مندی چھائی رہی جس کی وجہ امریکا اورچین کے درمیان تجارتی کشیدگی بڑھنے کے امکانات ہیں۔ٹوکیو سٹاک کا نکئی 225 انڈیکس 0.4 فیصداور شنگھائی اور شنزن انڈیکس 1.7 فیصد ڈاﺅن رہے۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان بھی0.4 فیصد کمی کا شکار ہواتاہم سئیول کے کوسپی انڈیکس 0.3فیصد اضافہ ہوا۔ ایشیاءمیں سونے کے نرخ پیر کو 1,346.8199 ڈالر فی اونس رہے۔