ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی

کوالالمپور ۔ 29 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آ گئی جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے رنگٹ کی شرح تبادلہ میں0.53 فیصد اضافہ ہونا ہے ۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سپلائی کے سودے 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 2418 رنگٹ (626.10 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس …

کوالالمپور ۔ 29 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آ گئی جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے رنگٹ کی شرح تبادلہ میں0.53 فیصد اضافہ ہونا ہے ۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سپلائی کے سودے 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 2418 رنگٹ (626.10 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 26,955 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔