اسلام آباد ۔ یکم اپریل(اے پی پی) متحدہ عرب امارات میں 9ویں حلال ایکسپورواں سال ستمبرمیں منعقد ہوگی ۔ایکسپو دبئی 2018کے نام سے اس نمائش میں حلال بیف اورگوشت کاکاروبارکرنے والی بین الاقوامی کمپنیاں شرکت کریں گی۔اس نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔ پاکستان کا شمار دنیا بھر میں لائیو اسٹاک پیدا کرنے والے چند بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں 9ویں حلال ایکسپورواں سال ستمبرمیں منعقد ہوگی

مزید خبریں