برنٹ کے نرخ ایک بار پھر 70 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئے

سنگاپور ۔ 2 اپریل (اے پی پی) ایشیائی تیل منڈی میں برنٹ خام تیل کے نرخ پیر کو ایک بار پھر 70 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئے جس کی وجہ امریکا میں آئل ڈرلنگ کی سرگرمیوں میں کمی آنا اور ایران کیخلاف امریکی پابندیاں عائد ہونے کا امکان ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں برنٹ کروڈ کی مئی کے لئے سپلائی58 سینٹ اضافہ کے ساتھ 69.92 ڈالر فی بیرل طے …

سنگاپور ۔ 2 اپریل (اے پی پی) ایشیائی تیل منڈی میں برنٹ خام تیل کے نرخ پیر کو ایک بار پھر 70 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئے جس کی وجہ امریکا میں آئل ڈرلنگ کی سرگرمیوں میں کمی آنا اور ایران کیخلاف امریکی پابندیاں عائد ہونے کا امکان ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں برنٹ کروڈ کی مئی کے لئے سپلائی58 سینٹ اضافہ کے ساتھ 69.92 ڈالر فی بیرل طے پائی جبکہ لائٹ امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی 38 سینٹ اضافہ کے ساتھ 65.32 ڈالر فی بیرل طے پائی۔ایسٹر کی چھٹیوں کے باعث منڈی میں آئل ٹریڈینگ کا والیم کم رہا۔ امریکا نے مارچ کے آکر میں اپنی سات مزید ڈرلز کو بند کر دیا ہے جس کے بعد کل بندش شدہ امریکی ڈرلز کی تعداد797 ہو گئی ہے۔