چین ، مارچ میں پیداواری سرگرمیاں سست رہیں

بیجنگ۔02اپریل (اے پی پی)چین میں پیداواری سرگرمیاں مارچ میں سست روی کا شکار رہیں جس کی وجہ مصنوعات کی طلب میں کمی رہنا تھا۔کائیشین پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جو کہ چھوٹے مینوفیکچرز کی سرگرمیاں ظاہر کرتا ہے مارچ میں کم ہو کر 51.0 پر آگیا جو کہ فروری میں51.6 پر تھا۔ کائیشین کے ماہرین کے مطابق اس سست روی کی وجہ غیر ملکی طلب میں کمی آنا ہے ۔چینی حکومت کی …

بیجنگ۔02اپریل (اے پی پی)چین میں پیداواری سرگرمیاں مارچ میں سست روی کا شکار رہیں جس کی وجہ مصنوعات کی طلب میں کمی رہنا تھا۔کائیشین پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جو کہ چھوٹے مینوفیکچرز کی سرگرمیاں ظاہر کرتا ہے مارچ میں کم ہو کر 51.0 پر آگیا جو کہ فروری میں51.6 پر تھا۔ کائیشین کے ماہرین کے مطابق اس سست روی کی وجہ غیر ملکی طلب میں کمی آنا ہے ۔چینی حکومت کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق مارچ میں پی ایم آئی51.5 رہا ۔