امریکا میں سویابین کے نرخوں میںکمی، مکئی میںاضافہ

نیویارک ۔ 3 اپریل (اے پی پی)امریکا میں سویابین کے نرخوں میںکمی اور مکئی میںاضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل سویابین کے مئی کے لیے سودے 4.75 سینٹ گر کر 10.40 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے مئی کے لیے سودے0.50 سینٹ اضافے کے ساتھ 3.88 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ساف ریڈ ونٹر ویٹ کے مئی کے لیے سودے 3.25 سینٹ کم ہوکر 4.48 …

نیویارک ۔ 3 اپریل (اے پی پی)امریکا میں سویابین کے نرخوں میںکمی اور مکئی میںاضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل سویابین کے مئی کے لیے سودے 4.75 سینٹ گر کر 10.40 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے مئی کے لیے سودے0.50 سینٹ اضافے کے ساتھ 3.88 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔ساف ریڈ ونٹر ویٹ کے مئی کے لیے سودے 3.25 سینٹ کم ہوکر 4.48 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔