انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کوکوا اور خام چینی کے نرخو ں میں اضافہ

نیویارک ۔ 3 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کوکوا و خام چینی کے نرخو ں میں اضافہ اور کافی میں کمی ہوئی۔ایکسچینج میں نیویارک کے مئی کے لیے کوکوا کے سودے 79 ڈالر (3.1 فیصد) بڑھ کر 2635 ڈالر فی ٹن طے پائے۔اربیکا کافی کے مئی کے لیے سودے 1.75 سینٹ (1.5 فیصد) کمی کے ساتھ 1.164 ڈالر فی پونڈ طے پائے۔