بھارت میں فروری کے دوران ایران سے خام تیل کی درآمد میں 1.3 فیصد اضافہ

نئی دہلی ۔ 3 اپریل (اے پی پی) بھارت میں فروری کے دوران ایران سے خام تیل کی درآمد میں 1.3 فیصد اضافہ ہوا۔وزارت شپنگ و صنعت کے ذرائع کے مطابق فروری کے دوران ایران سے 6 لاکھ 55 ہزار 500 ٹن خام تیل درآمد کیا گیا جو جنوری کی نسبت زیادہ ہے۔فروری کے دوران بھارت کی مجموعی درآمدات میں فروری 2017 ءکی نسبت 14.6 فیصد اضافہ ہوا ۔