ہانگ کانگ۔ 3 اپریل (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی اور جاپانی مارکیٹ مندی پر ہی بند ہوئی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 96.29 پوائنٹ (0.45 فیصد) بڑھ کر 21292.29 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 4.98 پوائنٹ (0.29 فیصد ) کمی کے ساتھ 1703.80 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 186.45 پوائنٹ (0.62 فیصد) کمی …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی،ٹوکیو مارکیٹ بھی مندی پر بند ہوئی

مزید خبریں
ہانگ کانگ۔ 3 اپریل (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی اور جاپانی مارکیٹ مندی پر ہی بند ہوئی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 96.29 پوائنٹ (0.45 فیصد) بڑھ کر 21292.29 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 4.98 پوائنٹ (0.29 فیصد ) کمی کے ساتھ 1703.80 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 186.45 پوائنٹ (0.62 فیصد) کمی کے ساتھ 29906.93 پوائنٹ رہا۔








