امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 4 اپریل (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں استحکام ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد کم ہوکر 1333.09 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 9.60 ڈالر (0.7 فیصد) کمی کے ساتھ 1337.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن …

نیویارک ۔ 4 اپریل (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں استحکام ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد کم ہوکر 1333.09 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 9.60 ڈالر (0.7 فیصد) کمی کے ساتھ 1337.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد گر کر 1333.80 ڈالر فی اونس رہے