سڈنی۔4 اپریل(اے پی پی ) سابق آسٹریلوی قائد اور سٹار بلے باز سٹیون سمتھ اور کیمرون بینکرافٹ نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پر عائد پابندیوں کے فیصلے کو چیلنج نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے سمتھ پر ایک برس اور بینکرافٹ پر 9 ماہ تک ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے، اس کے ساتھ ساتھ دونوں کھلاڑی دو …
بال ٹیمپرنگ اسکینڈل، سٹیون سمتھ اور کیمرون بینکرافٹ کا سزاﺅں کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

مزید خبریں
سڈنی۔4 اپریل(اے پی پی ) سابق آسٹریلوی قائد اور سٹار بلے باز سٹیون سمتھ اور کیمرون بینکرافٹ نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پر عائد پابندیوں کے فیصلے کو چیلنج نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے سمتھ پر ایک برس اور بینکرافٹ پر 9 ماہ تک ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے، اس کے ساتھ ساتھ دونوں کھلاڑی دو برس تک آسٹریلوی ٹیم کی لیڈرشپ پوزیشن سے بھی محروم رہیں گے۔








