رواں مالی سال کو ابتدائی 8مہینوں میں ملک سے خام کاٹن کی برآمدات سے پاکستان نے 55.551ملین ڈالرکازرمبادلہ

اسلام آباد۔4 اپریل(اے پی پی رواں مالی سال کے ابتدائی 8مہینوں میں ملک سے خام کاٹن کی برآمدات سے پاکستان نے 55.551ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری کے اختتام تک 33683میٹرک ٹن خام کاٹن کی برآمدات سے پاکستان نے 55.551 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 38فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے …

اسلام آباد۔4 اپریل(اے پی پی رواں مالی سال کے ابتدائی 8مہینوں میں ملک سے خام کاٹن کی برآمدات سے پاکستان نے 55.551ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری کے اختتام تک 33683میٹرک ٹن خام کاٹن کی برآمدات سے پاکستان نے 55.551 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 38فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے خام کاٹن کی برآمدات سے 40.225ملین ڈالر کازرمبادلہ کمایا تھا۔