ٹوکیو ۔ 5 اپریل (اے پی پی) ٹوکیو کی بنچ مارک خام ربڑ کے نرخ میں کمی آگئی ہے۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج میں ستمبر کے لئے ربڑ کی سپلائی 0.5 ین کی کمی کے ساتھ 179.6 ین (1.7ڈالر) فی کلو طے پائی،شنگھائی فیوچر ایکس چینج (سی کام )میں جون کے لئے ربڑ کی سپلائی130 یوان کم ہو کر11,340 یوان فی ٹن طے پائی۔سنگا پور سیکام ایکسچینج میںمئی کے لئے ربڑ …
بنچ مارک خام ربڑ کے نرخ میں کمی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 5 اپریل (اے پی پی) ٹوکیو کی بنچ مارک خام ربڑ کے نرخ میں کمی آگئی ہے۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج میں ستمبر کے لئے ربڑ کی سپلائی 0.5 ین کی کمی کے ساتھ 179.6 ین (1.7ڈالر) فی کلو طے پائی،شنگھائی فیوچر ایکس چینج (سی کام )میں جون کے لئے ربڑ کی سپلائی130 یوان کم ہو کر11,340 یوان فی ٹن طے پائی۔سنگا پور سیکام ایکسچینج میںمئی کے لئے ربڑ کی سپلائی 2.3 سینٹ کی کمی کے ساتھ 134.6امریکی سینٹ فی کلو گرام پر طے پائی۔








