سنگاپور ۔ 5 اپریل (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں جمعرات کو اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی کروڈ سٹاک کے حجم میں کمی آنا اور چین کے ساتھ امریکا کی تجارتی کشیدگی ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی مئی کے لئے سپلائی کے سودے 20 سینٹ(0.3 فیصد) اضافہ کے ساتھ 63.57 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈ کی جون …
کروڈ آئل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 5 اپریل (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں جمعرات کو اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی کروڈ سٹاک کے حجم میں کمی آنا اور چین کے ساتھ امریکا کی تجارتی کشیدگی ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی مئی کے لئے سپلائی کے سودے 20 سینٹ(0.3 فیصد) اضافہ کے ساتھ 63.57 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈ کی جون کے لئے سپلائی کے سودے27 سینٹ( 0.4 فیصد)اضافہ کے ساتھ 68.29 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








