اسلام آباد ۔12اپریل (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے زیراہتمام جاری انڈر۔13 انٹر ریجن کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے (آج) جمعہ کو اقبال سیٹڈیم فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 14 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں …
پی سی بی کے زیراہتمام انڈر۔13 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل (آج) کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔12اپریل (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے زیراہتمام جاری انڈر۔13 انٹر ریجن کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے (آج) جمعہ کو اقبال سیٹڈیم فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 14 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا، گروپ اے میں کراچی، لاڑکانہ، حیدر آباد اور کوئٹہ، گروپ بی میں ملتان، لاہور، بہاولپور اور ڈیرہ مراد جمالی، گروپ سی میں آزاد جموں و کشمیر، فاٹا، سیالکوٹ اور فیصل آباد جبکہ گروپ ڈی میں پشاور، اسلام آباد، ایبٹ آباد اور راولپنڈی کی ٹیمیں شامل ہیں۔







