قاہرہ ۔ 15 اپریل (اے پی پی) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے ملک میں ہفتہ 14 اپریل سے پہلے سے نافذ شدہ ہنگامی حالت یا ایمرجنسی میں مزید 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
مصر میں ایمرجنسی کی مدت میں مزید اضافہ

مزید خبریں