جاپان امریکہ سربراہ ملاقات میں شمالی کوریا پر بات چیت متوقع

ٹوکیو ۔ 15 اپریل (اے پی پی) ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار کے مطابق توقع ہے کہ، اگلے ہفتے جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کے موقع پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے خلاف ردعمل کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔ عہدیدار کا مزید کہنا تھا کہ ٹرمپ شمالی کوریا کے ہاتھوں اغواکے معاملے کو بھی اہمیت دیتے ہیں۔

مزید خبریں