انڈین پریمیئر لیگ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کے مابین میچ (کل) کھیلا جائے گا

نئی دہلی۔15اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) پیر کو واحد میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کے مابین کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید خبریں