شامی حکومت کے خلاف آپریشن "غیر قانونی” اور” ناقابل قبول” ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو۔ 16 اپریل (اے پی پی) روس نے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ اسد انتظامیہ کے خلاف آپریشن "غیر قانونی" اور" ناقابل قبول" ہے۔روس کے خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں منعقدہ 26 ویں دفاعی و خارجہ پالیسی اجلاس سے خطاب میں لاوروف نے کہا ہے کہ امریکا، برطانیہ اور فرانس کی طرف سے شام میں اسد انتظامیہ کے خلاف حملے کی وجہ "مضحکہ خیز" ہے۔ شام …

ماسکو۔ 16 اپریل (اے پی پی) روس نے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ اسد انتظامیہ کے خلاف آپریشن "غیر قانونی” اور” ناقابل قبول” ہے۔روس کے خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں منعقدہ 26 ویں دفاعی و خارجہ پالیسی اجلاس سے خطاب میں لاوروف نے کہا ہے کہ امریکا، برطانیہ اور فرانس کی طرف سے شام میں اسد انتظامیہ کے خلاف حملے کی وجہ "مضحکہ خیز” ہے۔ شام میں اسد انتظامیہ کے خلاف آپریشن "غیر قانونی” اور” ناقابل قبول” ہے۔

مزید خبریں