سری نگر ۔ 16 اپریل (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماءاور تحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے گزشتہ روز چھترگل کنگن میں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوان عامر حمید لون کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فورسز نہتے کشمیریوںکی نسل کشیُ جاری رکھے ہوئے ہے ۔
بھارتی فورسز نہتے کشمیریوں کی نسل کشیُ جاری رکھے ہوئے ہے، اشرف صحرائی

مزید خبریں