فیصل آباد نے پنجاب جونیئر جوڈو چیمپیئن شپ جیت لی

اسلام آباد ۔16اپریل (اے پی پی)پنجاب جوڈو ایسو سی ایشن کے زیراہتمام کھیلی گئی پنجاب جونیئر جوڈو چیمپیئن شپ فیصل آباد نے جیت لی۔ گوجرانوالہ اور حافظ آباد نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی، تفصیلات کے مطابق فیصل آباد نے 109 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ گوجرانوالہ نے 81 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور حافظ آباد نے 38 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

مزید خبریں