برلن ۔ 16 اپریل (اے پی پی) فیڈ کپ ورلڈ گروپ سیمی فائنلز کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا۔ سیمی فائنلز میں جرمنی اور جمہوریہ چیک کی ٹیمیں سٹٹ گارٹ، جرمنی میں مدمقابل ہوں گی جبکہ فرانس اور امریکا کے مابین میچز فرانس میں کھیلے جائیں گے۔ ورلڈ گروپ پلے آف بھی 21 اپریل سے شروع ہوں گے۔ بیلاروس اور سلواکیہ کی ٹیمیں منسک میں پنجہ آزما ہوں گی۔
فیڈ کپ ورلڈ گروپ سیمی فائنلز کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا

مزید خبریں