پیٹرنز ٹرافی کا سیمی فائنل مرحلہ (آج) کھیلا جائے گا

اسلام آباد ۔16اپریل (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پیٹرنز ٹرافی کا سیمی فائنل مرحلہ (آج) منگل کو کھیلا جائے گا،پہلا سیمی فائنل سٹیٹ بینک آف پاکستان کا مقابلہ زرعی ترقیاتی بینک سے ڈائمنڈ کرکٹ گراﺅنڈ اسلام آباد میں ہو گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں کراچی پورٹ ٹرسٹ اور غنی گلاس کی ٹیمیں پنڈی سٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ …

اسلام آباد ۔16اپریل (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پیٹرنز ٹرافی کا سیمی فائنل مرحلہ (آج) منگل کو کھیلا جائے گا،پہلا سیمی فائنل سٹیٹ بینک آف پاکستان کا مقابلہ زرعی ترقیاتی بینک سے ڈائمنڈ کرکٹ گراﺅنڈ اسلام آباد میں ہو گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں کراچی پورٹ ٹرسٹ اور غنی گلاس کی ٹیمیں پنڈی سٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ نے بتایا کہ پیٹرنز ٹرافی میں ملک بھر سے 22 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ان ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے

مزید خبریں