پیٹرنز کرکٹ ٹرافی ،سٹیٹ بینک آف پاکستان، زرعی ترقیاتی بینک، کراچی پورٹ ٹرسٹ اور غنی گلاس کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

اسلام آباد ۔16اپریل (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پیٹرنز ٹرافی میں سٹیٹ بینک آف پاکستان، زرعی ترقیاتی بینک، کراچی پورٹ ٹرسٹ اور غنی گلاس کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، سیمی فائنل مرحلہ آج منگل کو کھیلا جائے گا،پہلے سیمی فائنل میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کا مقابلہ زرعی ترقیاتی بینک سے ڈائمنڈ کرکٹ گراﺅنڈ اسلام آباد میں ہو گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں کراچی …

اسلام آباد ۔16اپریل (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پیٹرنز ٹرافی میں سٹیٹ بینک آف پاکستان، زرعی ترقیاتی بینک، کراچی پورٹ ٹرسٹ اور غنی گلاس کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، سیمی فائنل مرحلہ آج منگل کو کھیلا جائے گا،پہلے سیمی فائنل میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کا مقابلہ زرعی ترقیاتی بینک سے ڈائمنڈ کرکٹ گراﺅنڈ اسلام آباد میں ہو گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں کراچی پورٹ ٹرسٹ اور غنی گلاس کی ٹیمیں پنڈی سٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ نے بتایا کہ پیٹرنز ٹرافی میں ملک بھر سے 22 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ان ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے

مزید خبریں