ممبئی ۔ 17 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں بدھ اور جمعرات کو ایک ایک میچ کھیلا جائیگا۔ اس سلسلے میں کھیلے جانے والے آج کے واحد میچ میں راجستھان رائلز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں جے پور میں آمنے سامنے ہونگی۔ لیگ کے کل کے واحد میچ میں کنگز الیون پنجاب اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیمیں چندی گڑھ میں مد مقابل ہونگی۔ راجستھان رائلز کی …
انڈین پریمیئر لیگ میں (بدھ کو) اور (جمعرات کو) ایک ایک میچ کا فیصلہ ہوگا

مزید خبریں
ممبئی ۔ 17 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں بدھ اور جمعرات کو ایک ایک میچ کھیلا جائیگا۔ اس سلسلے میں کھیلے جانے والے آج کے واحد میچ میں راجستھان رائلز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں جے پور میں آمنے سامنے ہونگی۔ لیگ کے کل کے واحد میچ میں کنگز الیون پنجاب اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیمیں چندی گڑھ میں مد مقابل ہونگی۔ راجستھان رائلز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر چار پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے جبکہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم اب تک دو میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر پر دوسرے نمبر پر ہے۔ آئی پی ایل کا فائنل میچ 27 مئی کو کھیلا جائیگا۔








