وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز /سیلرز اور نیو ی سویلین کو عسکری ایوارڈز تفویض کئے

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وائس چیف آف نیول اسٹاف، وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز /سیلرز اور نیو ی سویلین کو عسکری ایوارڈز تفویض کئے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس سلسلے میں اسلام آباد میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ستارہ امتیاز(ملٹری) حاصل کرنے والوں میں کموڈور عمران الحق، کموڈور محمد صدیق، کموڈور محمد مسعود عالم، کموڈوروقار …

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وائس چیف آف نیول اسٹاف، وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز /سیلرز اور نیو ی سویلین کو عسکری ایوارڈز تفویض کئے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس سلسلے میں اسلام آباد میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ستارہ امتیاز(ملٹری) حاصل کرنے والوں میں کموڈور عمران الحق، کموڈور محمد صدیق، کموڈور محمد مسعود عالم، کموڈوروقار احمد،کموڈورمحمد حسین سیال،کموڈورمحمدارسلان خان، کموڈور بلال رسول علوی، کموڈورمحمد ارشد جاوید،کموڈورمحمد سلیم،کموڈورمحمدجلا ل الدین قریشی، کموڈورشہاب قمر،کموڈوراسد تجمل ملک، کموڈورمحمدشفیق خان، کموڈورسید عزیرجیلانی، کموڈورطارق سعید احمد، کموڈورڈاکٹر سید محمود اختر حسین گردیزی اور کموڈور طاہر جاوید شامل تھے۔