اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے قانون بیرسٹر ظفر اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا۔ منگل کو کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیرسٹر ظفراللہ خان کو فوری طور پر وفاقی وزیر کا درجہ دیا گیا ہے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون بیرسٹر ظفر اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا

مزید خبریں