خواتین ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے خواب کو حقیقت میں بدل سکتی ہیں، عالمی بنک

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) پاکستانی خواتین ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے خواب کو حقیقت میں بدل سکتی ہیں۔ عالمی بینک کی منیجر آپریشنز برائے پاکستان میلنڈ اگڈ نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کی افرادی قوت میں خواتین کا حصہ 25 فیصد جبکہ صرف ایک فیصد خواتین کاروباری اداروں کی مالک ہیں اور دس میں سے ایک خاتون کاروبار کو چلانے کے لئے …

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) پاکستانی خواتین ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے خواب کو حقیقت میں بدل سکتی ہیں۔ عالمی بینک کی منیجر آپریشنز برائے پاکستان میلنڈ اگڈ نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کی افرادی قوت میں خواتین کا حصہ 25 فیصد جبکہ صرف ایک فیصد خواتین کاروباری اداروں کی مالک ہیں اور دس میں سے ایک خاتون کاروبار کو چلانے کے لئے مالی طور پر مستحکم ہے۔

مزید خبریں