چین کی پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نو ماہ کے دوران 25.33 فیصد اضافہ ہوا ، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی نو ماہ کے دوران چین کی جانب سے پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 25.33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورت کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا مارچ 2017-18ءکے دوران چین کی …

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی نو ماہ کے دوران چین کی جانب سے پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 25.33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورت کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا مارچ 2017-18ءکے دوران چین کی جانب سے کی جانے والی ایف ڈی آئی کا حجم 1.44 ارب ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 833 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔

مزید خبریں