واشنگٹن ۔ 18 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا کی طرف سے 1950ءکی دہائی کی کوریائی جنگکے خاتمے کے معاملے پر شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کے ساتھ منگل کو ملاقات کے بعد صدرٹرمپ نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ لڑائی ختم کرنے کی غرض سے مذاکرات کے لئے انھیںمیری …
امریکی صدر کی طرف سے شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لئے جنوبی کوریا کی حمایت کا اعلان

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 18 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا کی طرف سے 1950ءکی دہائی کی کوریائی جنگکے خاتمے کے معاملے پر شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کے ساتھ منگل کو ملاقات کے بعد صدرٹرمپ نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ لڑائی ختم کرنے کی غرض سے مذاکرات کے لئے انھیںمیری حمایت حاصل ہے۔صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ لوگ اس بات کا احساس نہیں کرتے کہ کوریائی لڑائی ختم نہیں ہوئی۔ یہ ابھی جاری ہے۔ اور وہ لڑائی کو ختم کرنے پر بات چیت کر رہے ہیں۔







