بیجنگ ۔ 18 اپریل (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ قومی سلامتی کومضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ معاشی اور سماجی ترقی کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جانی چاہیئے۔ عوام کی سلامتی ، سیاسی سلامتی اور قومی مفادات کو اہمیت دی جانی چاہیئے۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
قومی سلامتی کے حوالے سے حکمت عملی کو بہتر بنایا جائے گا ، چینی صدر

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 18 اپریل (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ قومی سلامتی کومضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ معاشی اور سماجی ترقی کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جانی چاہیئے۔ عوام کی سلامتی ، سیاسی سلامتی اور قومی مفادات کو اہمیت دی جانی چاہیئے۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین ایک ذمہ دار ملک کا کردار ادا کرتے ہوئے دنیا کے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کے قیام کے لئے مشترکہ کوشش کرے گا۔ شی جن پنگ نے مزید کہا کہ سیاسی اور قومی سلامتی کے نظام کا تحفظ کیا جائے گا اور اسے بہتر بنایا جائے گا







