نیویارک ۔ 18 اپریل (اے پی پی) امریکا اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور یورپ میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اتار چڑھاﺅ اور امریکا چین تجارتی کشیدگی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.06 فیصد بڑھ کر 1346.40 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 1.20 ڈالر (0.1 فیصد ) کمی کے ساتھ 1349.50 ڈالر …
امریکا و ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ، یورپ میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 18 اپریل (اے پی پی) امریکا اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور یورپ میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اتار چڑھاﺅ اور امریکا چین تجارتی کشیدگی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.06 فیصد بڑھ کر 1346.40 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 1.20 ڈالر (0.1 فیصد ) کمی کے ساتھ 1349.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1347.81 ڈالر فی اونس رہے۔








