ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 18 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں بہتری اور شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 1.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2408 رنگٹ (619.26 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکیسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 68249 …

کوالالمپور ۔ 18 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں بہتری اور شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 1.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2408 رنگٹ (619.26 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکیسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 68249 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں