وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے رواں مالی سال کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 6 کھرب 7ارب 44کروڑ روپے کے فنڈز جاری کئے

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 6 کھرب 7ارب 44کروڑ 35لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے ذرائع کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران ترقیاتی پروگرام کے تحت مختلف ٹرانسپورٹ و کیمیونیکیشن، واٹر، سوشل ویلفیئر، کلچر، سپشل ایریاز، خوراک و زراعت، …

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 6 کھرب 7ارب 44کروڑ 35لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے ذرائع کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران ترقیاتی پروگرام کے تحت مختلف ٹرانسپورٹ و کیمیونیکیشن، واٹر، سوشل ویلفیئر، کلچر، سپشل ایریاز، خوراک و زراعت، صنعت و پیداوار ، ایرا و معدنیات کے شعبوں کیلئے فنڈز جاری کئے ہیں۔