شاہ سلمان اور ویٹی کن کے عہدے دار کا دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے پر زور

یاض۔19اپریل (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میں قصرِ یمامہ میں واقع اپنے دفتر میں ویٹی کَن سٹی میں بین المذاہب مکالمے کے لئے پوپ کی نامزد کونسل کے سربراہ کیتھولک پادری جان لوئس ٹوران اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد سے ملاقات کی۔

مزید خبریں