اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) ۔ بجلی کی پیداوار طلب سے بڑھ گئی ہے اور جمعرات کی صبح 8 بجے تک بجلی کی طلب 15ہزار 790میگاواٹ اور پیداوار 16ہزار میگاواٹ رہی۔پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق 10 فیصد تک کے نقصانات والے فیڈرز پر کوئی لوڈمینجمنٹ نہیں ہو رہی جبکہ 10 فیصد سے زائد نقصانات والے فیڈرز پر بجلی کے نقصان کے تناسب سے لوڈ مینجمنٹ کی …
بجلی کی پیداوار طلب سے بڑھ گئی ہے، جمعرات کی صبح 8 بجے تک بجلی کی طلب 15ہزار 790میگاواٹ اور پیداوار 16ہزار میگاواٹ رہی، ترجمان پاور ڈویژن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) ۔ بجلی کی پیداوار طلب سے بڑھ گئی ہے اور جمعرات کی صبح 8 بجے تک بجلی کی طلب 15ہزار 790میگاواٹ اور پیداوار 16ہزار میگاواٹ رہی۔پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق 10 فیصد تک کے نقصانات والے فیڈرز پر کوئی لوڈمینجمنٹ نہیں ہو رہی جبکہ 10 فیصد سے زائد نقصانات والے فیڈرز پر بجلی کے نقصان کے تناسب سے لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی ہے۔








