استنبول۔19اپریل (اے پی پی)صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ترکی میں قبل از وقت انتخابات کا انعقاد 24 جون 2018ءکو کیا جائے گا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں نیشلسٹ موومنٹ پارٹی کے رہنما دولت باھچے لی سے ملاقات میں انھوں نے کہا کہ "ترکی میں 16اپریل کے ریفرنڈم کے بعد سے ابھی تک پرانا نظام ہی نافذ ہے۔ صدر اور حکومتی اداروں کے درمیان ہم آہنگی …
ترکی میں قبل از وقت انتخابات 24 جون 2018ءکو ہوں گے، صدر رجب طیب اردوان

مزید خبریں
استنبول۔19اپریل (اے پی پی)صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ترکی میں قبل از وقت انتخابات کا انعقاد 24 جون 2018ءکو کیا جائے گا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں نیشلسٹ موومنٹ پارٹی کے رہنما دولت باھچے لی سے ملاقات میں انھوں نے کہا کہ "ترکی میں 16اپریل کے ریفرنڈم کے بعد سے ابھی تک پرانا نظام ہی نافذ ہے۔ صدر اور حکومتی اداروں کے درمیان ہم آہنگی میں کوئی مسئلہ در پیش نہیں ہے تاہم اس نظام کی خامیاں ہماری راہ میں حائل ہو رہی ہیں۔







