انڈین پریمیئر لیگ، چنائی سپر کنگز اور راجستھا رائلز (کل) آمنے سامنے ہونگے

پونے ۔ 19 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ اس سلسلے میں کھیلے جانے والے آج کے واحد میچ میں چنائی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کی ٹیمیں چندی گڑھ میں مد مقابل ہونگی۔ چنائی سپر کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے، چنائی سپر کنگز کی ٹیم اب تک تین میچ کھیل چکی ہے اور دو میں …

پونے ۔ 19 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ اس سلسلے میں کھیلے جانے والے آج کے واحد میچ میں چنائی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کی ٹیمیں چندی گڑھ میں مد مقابل ہونگی۔ چنائی سپر کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے، چنائی سپر کنگز کی ٹیم اب تک تین میچ کھیل چکی ہے اور دو میں کامیابی حاصل کر چکی ہے اس اعتبار سے چنائی سپر کنگز کی ٹیم کی ٹیم چارپوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے جبکہ رجستھان رائلز کی ٹیم بھی پوائنٹس ٹیبل پر چار پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ آئی پی ایل کا فائنل میچ 27 مئی کو کھیلا جائیگا۔

مزید خبریں