اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) فروری 2018ءکے دوران تمباکو کی برآمدات میں 25.5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق فروری 2018ءکے دوران تمباکو کی قومی برآمدات کا حجم 0.8 ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ فروری 2017ءکے دوران تمباکو کی برآمدات سے 1.07 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح فروری …
فروری 2018ءکے دوران تمباکو کی برآمدات میں 25.5 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) فروری 2018ءکے دوران تمباکو کی برآمدات میں 25.5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق فروری 2018ءکے دوران تمباکو کی قومی برآمدات کا حجم 0.8 ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ فروری 2017ءکے دوران تمباکو کی برآمدات سے 1.07 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح فروری 2017ءکے مقابلہ میں فروری 2018ءکے دوران تمباکو کی برآمدات میں 25 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








