مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی نے خوفناک رخ اختیار کر لیا ہے ‘مشترکہ حریت قیادت

سرےنگر۔ 20 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںسید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں بڑھتے ہوئے قتل عام، خواتین کی آبروریزی، غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں پر تشدد اور پر امن مظاہرین کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جبر واستبداد کی تمام …

سرےنگر۔ 20 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںسید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں بڑھتے ہوئے قتل عام، خواتین کی آبروریزی، غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں پر تشدد اور پر امن مظاہرین کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جبر واستبداد کی تمام کارروائیوں کی اقوام متحدہ کے جنگی جرائم کے ٹریبونل سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے

مزید خبریں