اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) ساﺅتھ ایشین ٹیبل ٹینس فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہفتہ کو مالدیپ میں ہوگا جس میں پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے صدر خواجہ حسن ودود پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اجلاس میں سات ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے جن میں میزبان مالدیپ، پاکستان، بھارت، نیپال، بھوٹان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں۔
ساﺅتھ ایشین ٹیبل ٹینس فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل( ہوگا

مزید خبریں