نیو یارک ۔ 20 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوا م متحدہ کے توانائی سب کے لئے کے ہدف کی تکمیل کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ سستی توانائی تک سب کی رسائی کویقینی بنانے اور دیگر اعلی ترجیحی دیگراغراض ومقاصد بھی پورے کئے جاسکیں ۔ نیویارک میں پائیدار توانائی کے بارے میں اجلاس سے …
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا نیویارک میں پائیدار توانائی کے بارے اجلاس سے خطاب

مزید خبریں
نیو یارک ۔ 20 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوا م متحدہ کے توانائی سب کے لئے کے ہدف کی تکمیل کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ سستی توانائی تک سب کی رسائی کویقینی بنانے اور دیگر اعلی ترجیحی دیگراغراض ومقاصد بھی پورے کئے جاسکیں ۔ نیویارک میں پائیدار توانائی کے بارے میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ توانائی مو سمیاتی تبدیلیوں بارے پیرس معاہدہ ترقیاتی ایجنڈا پر عمل درآمد کے لئے مرکزی حیثییت رکھتی ہے لہذا توانائی کے ہدف پر جامع اور موثر عمل درآمد فور یاور بہت اہم ہے ۔







