مدینہ منورہ ۔ 21 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب کے گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی ہے کہ ان کے اہلکار مسجد قبائ، الشہدائ، مسجد القبلتین اور مسجد الفتح جیسے تمام مقامات پر 24گھنٹے ڈیوٹی دیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ زائرین کو حکمت اور فراست کے ساتھ صحیح باتیں بتائی جائیں اور مختلف …
سعودی عرب ، مدینہ منورہ میں مقدس مقامات پر 24گھنٹے ڈیوڈی دی جائے، فیصل بن سلمان

مزید خبریں
مدینہ منورہ ۔ 21 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب کے گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی ہے کہ ان کے اہلکار مسجد قبائ، الشہدائ، مسجد القبلتین اور مسجد الفتح جیسے تمام مقامات پر 24گھنٹے ڈیوٹی دیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ زائرین کو حکمت اور فراست کے ساتھ صحیح باتیں بتائی جائیں اور مختلف اداروں کے عہدیداروں کے ساتھ تال میل پیدا کرکے کام کیا جائے۔







