کشمیری بھارت کے سامراجی حربوں سے ہرگز مرعوب نہیں ہونگے، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر ۔ 21 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی کل حریت کانفرنس نے بھارتی پولیس کی طرف سے آزادی پسند رہنماﺅں اور کارکنوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے جموں کشمیرکو عملاً ایک پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کر دیاہے جہاں قانون نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری …

سرینگر ۔ 21 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی کل حریت کانفرنس نے بھارتی پولیس کی طرف سے آزادی پسند رہنماﺅں اور کارکنوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے جموں کشمیرکو عملاً ایک پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کر دیاہے جہاں قانون نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے آزادی پسند رہنماﺅں کے سیاسی حقوق مکمل طور پر سلب کر رکھے ہیں جو لاقانونیت اور انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مثال ہے۔ ا

مزید خبریں