کولکتہ ۔ 21 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اجلاس (اتوار کو) کولکتہ، بھارت میں ہو گا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی آئی سی سی بورڈ اجلاس اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد آئی سی سی ایگزیکٹو اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس میں ششانک منوہر کی بطور آئی سی سی چیئرمین مدت میں توسیع، آئندہ برس شیڈول ون ڈے …
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اجلاس (اتوار کو) ہو گا

مزید خبریں
کولکتہ ۔ 21 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اجلاس (اتوار کو) کولکتہ، بھارت میں ہو گا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی آئی سی سی بورڈ اجلاس اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد آئی سی سی ایگزیکٹو اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس میں ششانک منوہر کی بطور آئی سی سی چیئرمین مدت میں توسیع، آئندہ برس شیڈول ون ڈے ورلڈ کپ کی تاریخ کا اعلان ایجنڈے میں شامل ہیں۔








