سعودی عرب کی حکومت اقتصادی اصلاحاتی پروگرام کے تحت تیل پیدا کرنے والی بڑی کمپنی آرامکو کی نج کاری کرے گی

ریاض ۔22اپریل (اے پی پی) سعودی عرب کی حکومت اپنے سماجی و اقتصادی اصلاحاتی پروگرام کے تحت تیل پیدا کرنے والی بڑی کمپنی آرامکو کی نج کاری کرے گی۔ دوسری جانب سعودی عرب کو گلوبل ایکوئٹی انڈیکسز میں بھی اب شامل کر لیا گیا ہے۔ اس عمل سے سعودی حکومتی حلقوں کو یقین ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا اور ملکی مالی اداروں کو استحکام حاصل ہو …

ریاض ۔22اپریل (اے پی پی) سعودی عرب کی حکومت اپنے سماجی و اقتصادی اصلاحاتی پروگرام کے تحت تیل پیدا کرنے والی بڑی کمپنی آرامکو کی نج کاری کرے گی۔ دوسری جانب سعودی عرب کو گلوبل ایکوئٹی انڈیکسز میں بھی اب شامل کر لیا گیا ہے۔ اس عمل سے سعودی حکومتی حلقوں کو یقین ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا اور ملکی مالی اداروں کو استحکام حاصل ہو گا۔ سعودی عرب کو سن 2014 سے خام تیل کے فی بیرل قیمت کم ہونے کے بعد شدید مالی مسائل کا سامنا ہے۔

مزید خبریں