مونٹی کارلو۔22اپریل (اے پی پی) ہسپانوی ٹینس سٹار اور بین الاقوامی شہرت یافتہ رافیل نڈال اور جاپان کے کائی نیشیکوری جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مونٹی کارلو میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے میں سپین کے رافیل نڈال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلغاریہ کے گریگور ڈیمٹروف کو سٹریٹ سیٹس میں …
رافیل نڈال اور کائی نیشیکوری مونٹی کارلو ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں
مونٹی کارلو۔22اپریل (اے پی پی) ہسپانوی ٹینس سٹار اور بین الاقوامی شہرت یافتہ رافیل نڈال اور جاپان کے کائی نیشیکوری جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مونٹی کارلو میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے میں سپین کے رافیل نڈال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلغاریہ کے گریگور ڈیمٹروف کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-1 سے ہرا کر ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ا








