عالمی منڈی میں پیر کو خام تیل کے نرخوں کو استحکام

سنگاپور ۔ 23 اپریل (اے پی پی) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہونے کا رجحان برقرار رہا، سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی جون کے لئے سپلائی 74.07 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی کے سودے 3 سینٹ ڈاﺅن کے ساتھ 68.37 ڈالر فی بیرل پر طے …

سنگاپور ۔ 23 اپریل (اے پی پی) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہونے کا رجحان برقرار رہا، سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی جون کے لئے سپلائی 74.07 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی کے سودے 3 سینٹ ڈاﺅن کے ساتھ 68.37 ڈالر فی بیرل پر طے پائے۔

مزید خبریں